اہم ترین

آزاد کشمیر: مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری، 13 افراد جاں بحق

مظفرآباد: وادی نیلم میں مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔

رپورٹ کے مطابق انچارج ایس ڈی ایم اے نیلم محمد اختر ایوب محمد اختر ایوب کا کہنا ہے پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں تاہم بارش کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دریائے نیلم میں گرنے والی جیپ میں سوار 13 جاں بحق افراد کی لاشیں نکال لیں۔

اس کے علاوہ 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button