کراچی

آج صبح سی این جی کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آج صبح شہر قائد میں سی این جی کی بندش کے باعث عوام کو پریشانی، شدید مشکلات کا شکار ہو کر رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں 50 گھنٹے بندش کے بعد اتوار کی صبح 8 بجے کھلنے والے سی این جی اسٹیشنز ایک بار پھر غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیے گئے تھے۔ قبل ازیں کھلنے والے سی این جی اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں نظر آئیں اور شہریوں نے چھٹی کا دن سی این جی کے انتظار میں گزارا۔ صارفین نے مطالبہ کیا کہ سوئی سدرن حکام گیس فراہمی کا حل تلاش کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button