ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران جنگ ایسے موڑ پر ہے جہاں کشیدگی قابو سے باہر ہوسکتی ہے: قطر

ترجمان قطری وزارت خارجہ ماجد النصاری نے کہا ہے کہ ایران جنگ ایسے موڑ پر ہے جہاں کشیدگی قابو سے باہر ہو سکتی ہے۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیوز بریفنگ کے دوران دوحا ترجمان قطری وزارت خارجہ ماجد النصاری کا کہنا تھا کہ ایران جنگ اگر جاری رہتی ہے تو کوئی بھی ونر نہیں ہوگا، ثالثی کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔

ترجمان قطری وزارت خارجہ نے کہا کہ کسی بھی فریق کی طرف سےشہری اور توانائی کے ڈھانچے پر حملے ناقابل قبول ہیں۔

ماجد النصاری نے کہا کہ اس وقت اہم ترجیح سمندری گزرگاہ کودوبارہ کھولنا ہے۔

  • ویب ڈیسک
  • مرزا ندیم بیگ

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں