ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور؛ ورکشاپ میں آتشزدگی، بسیں بھی لپیٹ میں آگئیں



لاہور:

گلشن راوی کے علاقے بند روڈ 5 نمبر ٹی کے قریب ورکشاپ میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث ورکشاپ میں موجود متحدہ بسوں کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

ایدھی رضاکار امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

ریسکیو 1122 کے مطابق گلشن راوی شبلی ٹاؤن بس اسٹینڈ پمپ والا بازار میں آگ لگنے کی کال موصول ہوئی، ریسکیو اہلکار و ایمرجنسی گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔

ریسکیو فائر فائٹرز آگ بھجانے میں مصروف ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں