ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی فوج کا اپاچی ہیلی کاپٹر آبنائے ہرمز کے قریب گر کر تباہ

آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فوج کا ایک اپاچی گن شپ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔

امریکی اخبار کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا، تاہم ہیلی کاپٹر میں سوار عملے کے دونوں ارکان کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ ہیلی کاپٹر ایرانی فائرنگ کا نشانہ بننے کے باعث تباہ ہوا یا کسی فنی خرابی یا حادثے کے سبب گر کر تباہ ہوا۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر کے پائلٹ محفوظ ہیں، جبکہ واقعے کی وجوہات سے متعلق باضابطہ رپورٹ جلد جاری کی جائے گی۔

  • ویب ڈیسک
  • مقصود بھٹی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں