English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کامران ٹیسوری ڈپٹی کنوینر کے عہدے سے مستعفی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما کامران ٹیسوری ڈپٹی کنوینر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق انہوں نے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کو فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چار روز سے فاروق ستار سے رابطے میں نہیں ہوں انٹرا پارٹی الیکشن کا حصہ نہیں بنوں گا فاروق ستار جو فیصلہ کریں گے منظور ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے