English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امان اللہ دوبارہ علیل ہوگئے نجی اسپتال میں داخل

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) کامیڈین کنک امان اللہ دوبارہ علیل ہوگئے جس کے باعث انہیں نجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ امان اللہ کو گزشتہ دنوں بھی علالت کے باعث اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا تاہم روبصحت ہونے پر ڈاکٹروں نے انہیں گھر جانے کی اجازت دیدی تھی۔ سانس اور پھیپھڑوں کا عارضہ لاحق ہونے پر انہیں دوبارہ نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ فنکاروں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت امان اللہ کو سرکاری خرچ پر علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے اقدامات کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے