English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کنگنا رناوت نے سیاست کے میدان میں اترنے کا فیصلہ کرلیا

ممبئی(آن لائن) بالی وڈ اداکارہ کنگنارناوت نے اداکاری کے بعد سیاست کے میدان میں اترنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کنگنارناوت اپنے متنازعہ بیانات اور تنازعات کیلئے مشہور ہیں، اپنے فلمی کیریئر میں کئی سپر ہٹ فلمیں دینے کے باوجود انہیں متنازعہ اداکارہ سمجھا جاتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت جلد ہی وزیراعظم نرینڈر مودی کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی سے سیاسی زندگی کا آغاز کریں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے