English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اداکارہ انجمن کی 10 سال بعدشوبز میں واپسی کی تیاریاں

ہدایت کار فیصل بخاری سے معاہدے شروع کردیئے
وزن کم کرنے کے لئے ورزش بھی کررہی ہیں
لاہور(کلچرل ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کی لیجنڈاداکارہ انجمن نے دس سال بعدشوبز میں واپسی کی تیاریاں شروع کردیں، معروف ہدایتکار سید فیصل بخاری سمیت کراچی کے ڈراموں کے پروڈکشن ہائوسز کے ساتھ کام کیلئے معاہدے شروع کردیئے۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ کو عرصہ سے مختلف نجی ٹی وی چینلز کی جانب سے ڈراموں میں کام کی آفرز مل رہی تھی تاہم وہ معذرت کرتی رہیں جس کی وجہ ان کا زیادہ وزن بھی تھا۔ تاہم اب وہ اپنا وزن کم کرنے کیلئے ورزش کررہی ہیں اور جلد ہی رجم بھی جوان کرنے کا اراد رکھتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے