English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سونا 25 ڈالر فی اونس سستا ۔۔۔ خام تیل کی قیمت میں اضافہ

القمر

اسلا م آبا د (ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر فی اونس سستا ہوگیا جب کہ خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور سونے کی ہفتہ وار قیمتوں سے متعلق رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں سونا 25 ڈالر فی اونس سستا ہوا ہے جس کے بعد ایک ہفتے کے دوران سونا 1353 ڈالر سےکم ہوکر 1328 ڈالرفی اونس پرآگیا۔دوسری جانب گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں امریکی خام تیل 2 ڈالر مہنگا ہوا ہے اور ایک ہفتے کے دوران خام تیل 61.57 ڈالر سے بڑھ کر 63.57 فی ڈالر کی قیمت پر بند ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے