English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سلام آباد کے پارلیمنٹ لاجز کے بعد سندھ سرکار کا بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا

القمر

اولڈ سندھ سیکریٹریٹ کے بیریکس میں ملنے والی نشراب کی بوتلوں نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا۔سخت سیکورٹی کے باوجود شراب کی بوتلیں ملنے پربیوروکریٹس کے کردار پرسوال اٹھ گئے۔

شراب کی بوتلیں ملنے پراپوزیشن ارکان بھڑک اٹھے۔ فنکشنل لیگ کی نصرت سحر عباسی نےمعاملہ اسمبلی میں اٹھانے کااعلان کردیا جبکہ تحریک انصاف کے خرم شیرزمان کہتے ہیں سائیں سرکار نےصوبے کو شراب خانہ بنادیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے