English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن کلیئر قرار

لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان آل رائونڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کو کلیئر قرار دے دیا ہے۔ محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ 17 اپریل کو انگلینڈ میں ہوا تھا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق آف اسپنر کی تمام گیندوں کے دوران بازو کاخم15ڈگری سے کم رہا اور ایکشن کلیئر ہونے کے بعد محمد حفیظ اب انٹرنیشنل کرکٹ میں بولنگ کرسکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے