English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات سے محفوظ رہنے کیلئے درخت لگانا بےحد ضروری ہیں: چوہدری بشارت

القمر

مہمان خصوصی رہنما تحریک انصاف چوہدری بشارت رندھاوا نے پودا بھی لگایا، تقریب میں ان کے ہمراہ چوہدری مظفر سبحانی، سید غلام علی شاہ کاظمی، ڈاکٹر ہارون، ڈاکٹر مبشر، ڈاکٹر مدثر اور دیگر سٹاف بھی موجود تھا۔ اس موقع پر چوہدری بشارت رندھاوا نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات سے محفوظ رہنے کیلئے درخت لگانا بےحد ضروری ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں سر سبز و شاداب پاکستان کی تحریک جاری ہے تقریب کے اختتام پر پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور کشمیر کیلئے آزادی امن اور ظلمو جبر کے خاتمے کیلئے دعا کی گئ۔

install suchtv android app on google app store

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے