English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا تحریک انصاف سے متعلق بڑا اعتراف مگر کیا ؟ میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

القمر

اسلام آباد میں میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں 52فیصد نوجوان آزادی کی جنگ میں شہید ہوئے ہیں، بدقسمتی سے اسلام کو دہشتگردی سے منسلک کیا جارہا ہے ، اسلام کا اصل چہرہ امن اور سلامتی کاہے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بیٹھے نوجوانوں نے صرف قتل وغارت گردی دیکھی ہے ، کشمیریوں کو کرفیوزدہ علاقے میں انتہا پسندی کی سوچ نے جکڑ رکھاہے ، ہمیں کشمیریوں کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرنا ہے ۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ آج کوئی بھی اچھا یا برا معاشرتی عمل چھپ نہیں سکتا۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ تحریک انصاف میڈیا کے تعاون کے بغیر اقتدار میں نہیں آسکتی تھی ۔

install suchtv android app on google app store

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے