English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہم ہر طرح کی جارحیت کامنہ توڑجواب دینے کی بھرپورصلاحیت رکھتے ہیں: آرمی چیف

القمر

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر مکمل نظر ہے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آرمی چیف نے فارمیشن ہیڈ کوارٹر گلگت کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یاد گار شہدا پر پھول چڑھائے اور پھر پاک فوج کے جوانوں سے خطاب کیا ۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ہم مشرقی سرحد پر موجود خطرے سے آگاہ ہیں ،مشرقی سرحد پر خطرے کا تعلق مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے ہے،ہمار مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر مکمل نظر ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے ۔اس موقع پر آرمی چیف نے موسمی چیلنجز اور زمینی صورتحال کے باوجود جوانوں اور افسروں کی تیاری کو سراہا اور دنیا کے بلند ترین میدان جنگ میں جوانوں کے جذبے کو بھی سراہا ۔

install suchtv android app on google app store

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے