English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سوات‘ گلوکارہ ثناء کو بھائی نے چھری کے وار سے قتل کردیا

القمر

سوات(مانیٹرنگ ڈیسک)مینگورہ شہر کے محلہ بنڑ میں گلوکارہ ثناء کو بھائی نے چھری سے وار کر کے قتل کر دیا، ملزم جائے واردات سے فرار ، مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم ابتدائی طور پر قتل کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ تفتیش کا آغاز کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے