English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کس نے بھارت سے فوری طورپر مقبوضہ کشمیر سے کرفیو اٹھانے اور مواصلاتی رابطے بحال کرنے کا مطالبہ کردیا ؟

القمر

او آئی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ بھارت فوری طورپر مقبوضہ کشمیر سے کرفیواٹھائے اورمواصلاتی رابطے بحال کئے جائیں ،مسئلہ کشمیر کا حل یو این کی قراردادوں کے مطابق ہی ممکن ہے۔

اعلامیہ میں اوآئی سی نے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے پرتحفظات کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیرکی آئینی حیثیت تبدیل کرنابھارت کایکطرفہ اقدام ہے،یواین قراردادوں کے مطابق کشمیرکی خصوصی حیثیت تسلیم کرتے ہیں۔اعلامیہ کے مطابق مسئلہ کشمیرکاحل یواین قراردادوں کے مطابق ہی ممکن ہے۔

install suchtv android app on google app store

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے