لاہور (آئی این پی) ملکہ ترنم میڈم نورجہاں مرحومہ کے نواسے اور پوتے جائیداد کے حصول کے لیے آمنے سامنے آگئے۔ سول کورٹ میں نواسے اداکار احمد بٹ اور مصطفی بٹ نے شاہ نور اسٹوڈیو کی جگہ میں اپنا حصہ مانگ لیا، عدالت نے تمام وارثوں کی تفصیلات فوری طلب کرلیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- شادی میں دلہن کی جگہ ’کتے‘ نے انٹری دے دی، ویڈیو وائرل
- قانون طاقتور کی خواہش کا غلام نہ ہو، جسٹس جمال مندوخیل کا الوداعی خطاب
- نیتن یاہو کا ٹرمپ پر ایران جنگ دوبارہ شروع کرنے کا دباؤ
- شالیمار ایکسپریس کے انجن میں خواجہ سراؤں کے سفر کی ویڈیو وائرل ہونے پر عملہ گرفتار
- نئے صوبوں کا قیام عوامی مرضی اور اتفاق رائے سے مشروط ہے، رانا ثنا اللہ
