English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بغیر اجازت جائیداد کی خریداری عدنان سمیع پر بھارت میں 50لاکھ روپے جرمانہ

القمر

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی شہریت تَرک کرکے بھارتی شہریت لینے والے گلوکار عدنان سمیع پر بغیر اجازت جائیداد کی خریداری پر 50 لاکھ بھارتی روپے کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فارن ایکسچینج مینجمنٹ ایکٹ (فیما) کے اپیلٹ ٹریبونل نے گلوکار عدنان سمیع پر ریزرو بینک آف انڈیا کی اجازت کے بغیر ممبئی میں فلیٹ خریدنے پر 50 لاکھ بھارتی روپے کا جرمانہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے