English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

96 سالہ ایلس پینگ ایشیا کی بزرگ ترین ماڈل

القمر

ہانگ کانگ (آن لائن) اکثر فیشن ماڈل 20 سے 30 سال کے دوران اپنے کیریئر کا آغاز کرتی ہیں لیکن 96 سالہ ایلس پینگ نے ماڈلنگ اس وقت شروع کی جب وہ 93 سال کی عمر کو پہنچ چکی تھیں ایلس ہانگ کانگ میں رہتی ہیں اور وہ خوش پوشاکی کے علاوہ ہمیشہ اپنا خیال بھی رکھتی ہیں یہی وجہ ہے کہ اس 96 برس کی عمر میں بھی وہ بہت باوقار نظر آتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے