ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

منظور پشتین کو کس مخصوص جگہ پہ جانے سے روک دیا؟ اہم خبر نے سارے راز کھول دیئے

پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین
پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین کی بونیر آنے کی کوشش پر آمبیلہ چیک پوسٹ پر روک دیا گیا۔

منظور پشتین کو دفعہ 144 کے نفاذ کی وجہ سے بونیر آنے سے روکا گیا جس پر انہوں نے ایک گھنٹے تک دھرنا دیا۔

منظور پشتین اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پشاور آمبیلہ چیک پوسٹ پہنچے تو پولیس نے ان کی گاڑی کو روک لیا۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر مندنڑ سعیداللہ جان، اے اے سی مندنڑ، ڈی ایس پی احتراز خان، ایس ایچ او ناوگئی سید نورشاہ خان، انچارج پولیس چیک پوسٹ آمبیلہ قمر زمان خان نے بھاری نفری کے ہمراہ منظور پشتین اور ان کے ساتھیوں کو بونیر میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے صاف انکار کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں