English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیر اعظم بال بال بچ گئے، طیارے میں فنی خرابی کے باعث عمران خان نے کیا فیصلہ لیا؟ خبر نے تہلکہ مچا دیا

القمر

وزیراعظم عمران خان کا طیارہ فنی خرابی کے باعث ساڑھے 5 گھنٹے کی پرواز کے بعد ٹورنٹو سے واپس نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔
رات قیام کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے طیارے پر وطن روانہ ہوئے تھے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفد کے دیگر ارکان بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کے طیارے کی خرابی دور نہ کی جاسکی، وہ ایئرپورٹ سے ہوٹل چلے گئے، وزیراعظم عمران خان رات نیویارک میں ہی گزاریں گے۔
 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے