English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شہاز اور بلاول کی ملاقات، حکومت کے لیے ٹف ٹائم، اندر کی خبر آگئی

القمر

مسلم لیگ ن حکومت کے خلاف متحرک ہوئی تو پیپلزپارٹی سے قربت بڑھنے لگی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج دوپہر دو بجے قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں میں مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ پر بھی مشاورت ہو گی اور اس حوالے سے فیصلہ بھی متوقع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے