لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی اداکارہ کیٹ ونسلیٹ 44برس کی ہوگئیں۔5 اکتوبر1975 کو انگلینڈ میں پیدا ہونیوالی اداکارہ نے1994 ء میں فنی کیریئر کا آغاز کیا۔ برطانوی اداکارہ کو شہرت جیمز کیمرون کی شہری آفاق فلم1997 ء میں ٹائی ٹینک سے ملی اس دور میں وہ سب سے کم عمر اداکارہ تھی جن کو اکیڈمی ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا تھا۔

