ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلم ’’ ک کنگنا‘‘ کے حوالے سے پریس کانفرنس آج ہوگی

کراچی( کلچرل رپورٹر) پاکستان کے سینما گھروں میں جلد ریلیز ہونیوالی فلم ’’ ک کنگنا ‘‘ کے حوالے سے پریس کانفرنس آج سہ پہر چار بجے کراچی پریس کلب میں منعقد کی جارہی ہے۔ جس سے لاہور سے تشریف لائے ہوئے فلم کے مصنف و ہدایتکار خلیل الرحمن قمر اداکار سمیع خان ‘ ایشال فیاض ‘ آبی خان اور ٹیلی ویژن و فلم کے سینئر اداکار ساجد حسن فلم کے بارے میں اظہار خیال کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں