آرٹس کونسل میں آج کورین کلچر ڈے منایا جائیگا اکتوبر 19, 2019 کراچی(کلچرل رپورٹر)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ’’کورین کلچر ڈے ‘‘17 اکتوبر 2019 ء جمعرات شام 7 بجے اے سی آڈیٹوریم Iمیں منعقد کیا جارہا ہے۔جس میںکوریا سے آئے ہوئے معروف آرٹسٹ اپنے فن کا مظاہر ہ کریں گے۔