English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بنگلہ دیش خواتین کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

کراچی(اسپورٹس ڈیسک) ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے اگلا مثبت قدم بنگلہ دیشی خواتین کرکٹ کی پاکستان آمد ہے۔ گزشتہ روز پی سی بی آفیشلز نے ایئر پورٹ پر مہمان ٹیم کا استقبال کیا جو قذافی اسٹیڈیم میں تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ون ڈے انٹرنیشنل میچوںپر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ شائقین کیلئے میدان میں مفت داخلے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے