English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹرمینیٹرڈارک فیٹ نمائش کیلئے پیش کردی گئی

کراچی( کلچرل رپورٹر) کراچی کے مقامی سینما ہال میں مشہور زمانہ ہالی ووڈ سائنس فکشن ایکشن فلم سیریز ٹرمینیٹر کے سلسلے کی نئی فلم ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ سینما میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی۔ ٹم ملر کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں ایک بار پھر سے آرنلڈ شوارزنیگر طاقتور روبوٹک مشین کے کردار میں جلوہ گر ہوئے۔ فلم کے دیگر اداکاروں میں یکنزی ڈیوس‘ لنڈا ہملٹن ‘ جڈیا گوبنیٹا‘ گیبریل لونا اور نٹالی ریس سمیت کئی فنکار شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے