English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فاروخ انجینئر کے بیان پر انوشکا شرما برہم

القمر

نئی دہلی: انوشکا شرما نے سابق کرکٹر فاروخ انجینیئرکے متنازع بیان پر سخت اعتراض کردیا۔

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ اور فلمی اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی چیف سلیکٹر ایم ایس کے پرساد نے سابق کرکٹر فاروخ انجینیئرکے متنازع بیان پر سخت اعتراض کردیا۔

سابق وکٹ کیپر بیٹسمین نے دعویٰ کیا تھا کہ رواں برس انگلینڈ میں ورلڈ کپ کے دوران سلیکٹرز انوشکا شرما کے چائے کے کپ سنبھالتے رہے تھے، انوشکا نے اسے جھوٹی اور من گھڑت کہانی قرار دیا جبکہ پرساد نے بھی اس پر حیرت کا اظہار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے