ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: بھتہ نہ دینے پر ہندوئوں کا تشدد، مسلمان تاجر شہید

بہار (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں ایک اور مسلمان کو بھتہ نہ دینے پر بیچ چوراہے پر پرتشدد ہجوم نے مار مار کر شہید کر دیا۔ ریاست بہار کے ضلع کٹیہار میں یہ دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں مویشیوں کے تاجر جمال کو انتہا پسند اور متعصب بھتہ خور ہندوئوں نے بھرے بازار میں گھیر لیا، بھتے کا تقاضا پورا نہ کرنے پر جمال کو پہلے ڈنڈوں اور لاٹھیوں سے مارا پیٹا گیا اور پھر اس قدر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا کہ وہ جان کی بازی ہار گیا۔ واقعہ کے خلاف جمال کے اہل خانہ نے احتجاج کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں