کراچی (کلچرل رپورٹر) پاکستان میں مارننگ شوز کے دوران نت نئے آئیڈیاز متعارف کرانے سے شہرت حاصل کرنے والی میزبان و اداکارہ ڈاکٹر شائستہ لودھی نے شاعری پڑھنا شروع کردی، ان کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں شائستہ کسی خوبصورت مقام پر موجود ہیں، جہاں اس موقع پر وہ مداحوں کو دل چھو لینے والی ایک غزل بھی سنا رہی ہیں۔ شائستہ اپنی ویڈیو میں معروف پاکستانی شاعر محسن نقوی کی غزل ’’تمہیں کس نے کہا تھا‘‘ سناتی نظر آئیں جبکہ انہوں نے یہ مکمل غزل اپنی ویڈیو کے کیپشن میں بھی تحریر کی۔ تمہیں کس نے کہا تھا۔۔۔دوپہر کے گرم سورج کو دیکھو۔ اس شاعری کو پسند کیا جارہا ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط
