English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

متحدہ عرب امارات میں تیز بارش کی پیشگوئی، اسکولوں کی چھٹی کردی گئی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں تیز بارش کی پیشگوئی پر اسکولوں کی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ، راس الخیمہ، ام القوین میں تیز بارشیں جاری ہیں جبکہ دبئی اور ابوظہبی میں تیزبارش کی پیشگوئی پر اسکولوں کی چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے