ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب میں بینک کے نام فراڈ پر 13 پاکستانی گرفتار

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں بینک کی جانب سے کوائف کو اپ ڈیٹ کرنے کا جعلی ٹیکسٹ میسج بھیج کر صارفین کو ان کی رقم سے محروم کرنے والے 13 پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق پولیس نے دو الگ الگ کارروائیوں میں دھوکے سے صارفین کی بینک معلومات حاصل کرکے رقم چرانے والے گروہ کے 13 کارندوں کو گرفتار کر لیا ہے جن میں سے 9 افراد کو مکہ اور 4 کو قصیم سے حراست میں لیا گیا ہے، شہریوں کی شکایت کے بعد چھاپہ مار کارروائی عمل میں لائی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں