ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پروین شاکر کی 67 ویں سالگرہ پرگوگل کا ڈوڈل کے ذریعے خراج تحسین

اسلام آباد (این این آئی) خوشبوئوں، خوابوں اور محبتوں کو اپنی شاعری کے قالب میں ڈھالنے والی پروین شاکر کی 67 ویں سالگرہ پر گوگل نے انہیں ڈوڈل کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا ہے۔ 24 نومبر 1964 کو کراچی میں پیدا ہونے والی پروین شاکر نے جامعہ کراچی سے انگریزی ادب میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی اور درس و تدریس کے شعبہ سے وابستہ ہوگئیں، تاہم بعد میں انہوں نے سرکاری ملازمت اختیار کرلی۔ انہیں شاعری کی پہلی کتاب ’’خوشبو‘‘ پر آدم جی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں