English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لیلیٰ نے فلم انڈسٹری میں دوبارہ داخل ہونے کی کوششیں شروع کردیں

لاہور( کلچرل ڈیسک) اداکارہ لیلیٰ نے ایک بار پھر فلم انڈسٹری میں داخل ہونے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ مختلف پروڈیوسرز اور ہدایتکاروں سے رابطے کررہی ہیں تاکہ انہیں نئی بننے والی فلموں میں کام مل سکے۔ یاد رہے کہ لیلیٰ نے آخری فلم ’’ شور شرابہ‘‘ میں آئٹم سانگ کیا تھا جس کے بعد انہیں مزید کسی فلم میں کاسٹ نہیں کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے