English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

موم بتی / موسم سرما میں نزلہ زکام کا علاج

القمر

نزلے اور زکام کے وقت اکثر ہم وکس کو ناک اور گلے پر لگاتے ہیں جس سے بے حد سکون ملتا ہے۔ اسی بات کو ہی مدِنظر رکھتے ہوئے کمپنی نے یہ موم بتی متعارف کرائی ہے۔برطانیہ کے ایگل آئی آئیڈ اسٹور سے ایک صارف نے موم بتی خریدنے کے بعد اسے فیس بک پر شیئر کیا۔

انہوں نے لکھا کہ یہ موم بتی انتہائی سستی ہے اور یہ موسم سرما میں نزلے زکام کی کیفیت میں راحت پہنچانے کا باعث بنتی ہے، اگر یہ نزلہ زکام ٹھیک نہیں بھی کرتی تو اس کی خوشبو گھر میں راحت کا باعث بنتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے