English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ممتاز انقلابی شاعرعارف شفیق طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

القمر

کراچی: ممتاز انقلابی شاعر عارف شفیق طویل علالت کے بعد 62 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مرحوم عارف شفیق گزشتہ کافی عرصے سے سانس کی بیماری سمیت فالج کے مرض میں مبتلا تھے۔ مرحوم نے سوگواران میں بیوہ 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں چھوڑی ہیں۔

عارف شفیق ادبی اور سماجی حلقوں میں اپنے اشعار سے پہچانے جاتے تھے۔ ان کے8شعری مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے