ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر اعظم27دسمبر کو کراچی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد( آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان 27دسمبر بروزجمعہ کو کراچی کا دورہ کریں گے جہاں وہ مختلف اجلاسوں و تقاریب میں شرکت کریں گے، انہیں امن وامان اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔وزیر اعظم پارٹی رہنمائوں ، ارکان اسمبلی اور اتحادی جماعتوں کے رہنمائوں سے بھی ملاقات کریں گے۔
دورہ کراچی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں