English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

گوادر میں ملک کے سب سے بڑے ایئرپورٹ پر کام کا آغاز

گوادر (آن لائن) پاکستان کے سب بڑے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر کام کا آغاز کر دیا گیا، حکومت چین کے اشتراک سے گوادر میں بین الاقوامی ایئرپورٹ کے تعمیراتی کام کا سامان لے کر چینی بحری جہاز گوادر پورٹ پہنچ گئے ہیں۔ 40 کنٹینروں سے بھرے چینی بحری جہاز گوادر پورٹ پہنچنے پر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعہ بلوچستان اور گوادر کالج کے طلبہ نے بحری جہازوں کا استقبال کیا۔ واضح رہے کہ گوادر میں پاکستان کا سب سے بڑا ایئرپورٹ تعمیر ہو رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے