ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قازقستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 9 ہلاک، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

قازقستان (مانیٹرنگ ڈیسک) قازقستان میں مسافر طیارہ اڑان کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارہ گرنے کا حادثہ الماتے ایئرپورٹ پر پیش آیا۔ 9 مسافروں کی ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گرنے والے طیارے میں 100 مسافر سوار تھے، حادثے کے فوری بعد امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں