English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی عرب میں بغیر اجازت نئے سال کے جشن پر پابندی عائد

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکام نے بغیر اجازت ملک میں نئے سال کے موقع پر غیر معمولی جشن منانے کے منصوبے کو روک دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی حکام نے ملک میں نئے سال کے ومقع پر غیر معمولی جشن منانے کے منصوبے کو روک دیا ہے اور کہا ہے کہ اس پروگرام کا لائسنس نہیں تھا۔ میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر خبریں وائرل ہورہی تھیں کہ دارالحکومت ریاض کے شمال میں واقع میلہم شہر میں نئے سال کا جشن منایا جائیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے