مرکزی اور تمام کمرشل بینک کل بند رہیں گے دسمبر 31, 2019 کراچی (کامرس رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق یکم جنوری 2020ء بروز بدھ کو بینک تعطیل کے موقع پر مرکزی بینک اور تمام کمرشل بینک عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے، البتہ بینک عملہ ڈیوٹی پر حاضر رہے گا۔