ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی پاکستان کا بھارتی مسلم طلبہ سے اظہار یکجہتی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن پاکستان کراچی کی جانب سے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بھارت کے طلبہ و طالبات پر ہونے والے وحشیانہ تشدد اور متنازع بل کے خلاف احتجاج اور اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں بروز ہفتہ 4 جنوری 2020ء سہ پہر 3 بجے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں