ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی فرمانروا نے بارش کے لیے نماز استسقاء کی ہدایت کردی

ریاض (این این آئی) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان نے ہدایت کی ہے کہ باران رحمت کے حصول کے لیے جمعرات کو ملک بھر میں نماز استسقاء ادا کی جائے۔ شاہی دیوان کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ خادم الحرمین الشریفین کی طرف سے تاکید کی گئی ہے کہ ملک بھر میں نماز استسقاء کا اہتمام کیا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں