ہالینڈ کو اب ہالینڈ نہیں پکارا جائے گا جنوری 1, 2020 ایمسٹرڈیم (آئی این پی) نیدر لینڈ کو عرف عام میں ہالینڈ پکارا جاتا ہے اور وہ عموماً اسی نام سے ہی دنیا میں جانا جاتا ہے۔ لیکن اب اسے اس نام سے نہیں پکارا جاسکے گا، کیونکہ حکومت نے یہ نام سرکاری سطح پر ختم کر دیا ہے۔