English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سابق امریکی صدر کلنٹن نے بھی مواخذے کے وقت عراق پر حملہ کیا تھا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی صدر کلنٹن نے بھی مواخذے کے وقت عراق پر حملہ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مواخذے کی کارروائی کے دوران عراق پر حملوں کی مماثلت سامنے آگئی، اس وقت جب دو دن بعد امریکی ایوان نمائندگان میں کلنٹن کے مواخذے پر ووٹنگ ہوئی تھی، سابق صدر بل کلنٹن نے بھی 17 دسمبر 1998ء کو عراق پر فضائی حملہ کرایا تھا۔ فضائی حملے کے بعد کلنٹن کے مواخذے کی کارروائی ملتوی ہوگئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے