English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قاسم کی ہلاکت ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

تہران (نیٹ نیوز) عراق کے دارالحکومت بغداد کے ہوائی اڈے پر امریکی حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا واقعہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں سوشل میڈیا پر سارا دن ایک ہی موضوع زیربحث رہا اور اسی خبر سے جڑے کئی ہیش ٹیگ اس وقت ٹرینڈ کر رہے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے