ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پلوامہ: پولیس نے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا

پلوامہ،16جنوری

پولیس نے بدھ کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ سے ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔
پولیس نے بتایاہے کہ گرفتار نوجوان جہانگیر احمد پرے کا تعلق حزب المجاہدین سے ہے۔
ساوتھ ایشین وائر کے مطابق نوجوان ضلع ترال کے علاقے گلشن پورہ کا رہائشی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں