English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈالر 155 روپے 10 پیسے کا ہوگیا

کراچی (کامرس رپورٹر) گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کم ہوگئی تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر، یورو اور برطانوی پائونڈ مہنگے ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 8 پیسے کی کمی سے 154 روپے 77 پیسے اور یورو کی قدر 13 پیسے کم ہو کر 172 روپے 28 پیسے رہ گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے