English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شوبز میں آنے سے پہلے گارمنٹس فیکٹری میں کام کرتا تھا ٗ ہمایو ں سعید

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) نامور اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ بچپن میں بالکل بھی شرارتی نہیں تھا‘ میں ایک گارمنٹس فیکٹری میں بطور جنرل منیجر ملازمت کرتا تھا لیکن فیکٹری کراچی سے لاہور منتقل ہونے کی وجہ سے شوبز میں آگیا۔ ایک انٹرویو میں ہمایوںسعید نے کہا کہ اپنے پہلے ہی آڈیشن میں کامیاب ہوگیا اور مجھے ڈرامہ سیریل میں مرکزی کردار دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے